۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تصاویر / دیدار جمعی از فعالان دانشگاهی از کشورهای آمریکا و اروپا با آیت الله العظمی جوادی آملی

حوزہ/ نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲؁سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

اطلاع کے مطابق، معظم لہ کے درس کا موضوع "وصیت "ہے اور درس کا وقت صبح 9 بجے ہوگا۔

واضح رہے کہ آیۃ اللہ العظمیٰ جوادی آملی کا درس آن لائن اور مجازی منعقد کیا جائے گا۔

اس مرجع تقلید کے درس میں آنلائن شرکت کرنے والے افراد درس کو براہ راست اور آن لائن آڈیو اور ویڈیو فارمیٹس میں دیکھ سکتے ہیں۔

اسراء انٹرنیٹ ٹی وی کی ویب سائٹ: tv.esra.ir

لائیو اسٹریمنگ لنک:

https://el.esra.ir/ch/karejefegh-nekah-ayatollah-jvadiamoli

آیۃ اللہ العظمیٰ جوادی آملی کے درس میں دلچسپی رکھنے والےتمام افراد مہمان کے طور پر کلاس میں شرکت کر سکتے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .